ینگون (شِنہوا) میانمار میں مونگ کی دال کی برآمد کے حوالے سے امیدافزا نتائج حاصل ہوئے ہیں اور دنیا بھر میں 5 لاکھ 43 ہزار606 ٹن سے زیادہ مونگ کی دال بھیجی گئی ہے۔
یہ پھلیاں ایک میٹھا ذائقہ، نرم ساخت رکھتی ہیں اور جلد ہضم ہوتی ہیں جو کہ لوگوں کو صحت مند رکھنے کے لیے کم چکنائی اور بھرپور غذائیت فراہم کرتی ہیں۔
میانمار ، ینگون میں پھلیوں اور دالوں کے پروسیسنگ پلانٹ میں کارکن مونگ کی دال کی جانچ پڑتال کر رہی ہیں۔ (شِنہوا)
میانمار ،ینگون میں پھلیوں اور دالوں کے پروسیسنگ پلانٹ میں کارکن مونگ کی دال کے تھیلے لے جا رہے ہیں۔ (شِنہوا)
میانمار ، ینگون میں پھلیوں اور دالوں کے پروسیسنگ پلانٹ میں کارکن مونگ کی دال کے تھیلے اٹھا ئے ہو ئے ہیں۔ (شِنہوا)
میانمار ، ینگون میں پھلیوں اور دالوں کے پروسیسنگ پلانٹ میں کارکن مونگ کی دال کے تھیلے پیک کر رہے ہیں۔(شِنہوا)