میانمار ، 2023-2022 کے مالی سال میں سمندری مصنوعات کی برآمدات میں اضافہتازترین
September 02, 2022
ینگون (شِنہوا) میانمار کی وزارت تجارت نے بتایا ہے کہ سمندری مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اور اپریل سے شروع ہونے والے 2023-2022 کے مالی سال کے تقریباً 5 ماہ میں 24 کروڑ 24 لاکھ 60 ہزار امریکی ڈالرز سے زائد کمائے گئے ہیں۔