بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر مائیکرونیشیا کی وفاقی ریاستوں کے صدر ویزلی ڈبلیو سمینا چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون یِنگ نے بدھ کو اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مائیکرونیشیاکے صدرکا یہ دورہ 5 سے 12 اپریل تک ہو گا۔