لبنان کے جنوب مشرقی گاؤں میس الجبل پر اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والی عمارت کو دیکھا جاسکتا ہے، اتوار کو ہونے والے اسرائیلی حملے میں 4افراد جاں بحق اور 3 دیگر زخمی ہوئے تھے۔(شِنہوا)