ترکی کے صوبے کہرامن ماراس کے زلزلے سے متاثرہ ضلع عِلبستان میں زندہ بچ جانے والے ایک شخص کو تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے نکالا جا رہا ہے۔(شِنہوا)