کراچی (شِنہوا) کراچی میں آل بریڈ چیمپیئن شپ ڈاگ شو منعقد ہوا جہاں کتوں سے محبت کرنے والوں کی بڑی تعداد مو جود تھی جو بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوئے۔
ڈاگ شو میں مختلف نسل کے خوبصورت کتوں نے حصہ لیا، شو نے کتوں کے مالکان اور محبت کرنے والوں کو آ گا ہی ، تفریح اور حوصلہ افزائی کا ایک اچھا موقع فراہم کیا۔
کراچی، ڈاگ شو کے دوران لوگوں کا ا پنے کتوں کے ساتھ تصویر کے لئے ایک انداز۔ (شِنہوا)
کراچی، ڈاگ شو میں حصہ لینے والے ایک شخص کو اپنے کتے کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)
کراچی، ڈاگ شو کے دوران ایک لڑکی کا اپنے کتے کے ساتھ تصویر کے لئے ایک انداز۔ (شِنہوا)
کراچی، ڈاگ شو کے دوران ایک شخص کا اپنے کتے کے ساتھ تصویر کے لئے ایک انداز۔ (شِنہوا)