• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 8th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی قیادت کا اجلاس میں پارٹی کے فیصلوں اورمنصوبوں پرعمل درآمد بارے زورتازترین

December 28, 2022

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے ایک  اجلاس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20 ویں قومی کانگریس میں کیے گئے اہم فیصلوں اور منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے متفقہ  کوششوں پر زور دیا گیا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ  نے تنقیدی اور خود ا حتسابی  کے حوالے سے اس  اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ایک اہم تقریر کی جو کہ  پیر سے منگل تک منعقد ہوا ۔