کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں ناتھن فلپس اسکوائر میں پہلے ٹورنٹو انویٹیشنل روایتی شیررقص مقابلے کے دوران لائن ڈانس کی ٹیم مقابلہ کر رہی ہے۔(شِنہوا)