• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 17th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

خارجہ پالیسی کی منصوبہ بندی سے متعلق چین امریکہ مشاورت کے نئے دور کا انعقادتازترین

February 29, 2024

بیجنگ(شِنہوا) چین اور امریکہ کے درمیان خارجہ پالیسی کی منصوبہ بندی سے متعلق مشاورت کا نیا دور 27 فروری کو شنگھائی میں ہوا۔

چینی وزارت خارجہ کے مطابق اسسٹنٹ وزیر خارجہ اور پالیسی پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل میاؤدی یو

اور امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ کے پالیسی پلاننگ سٹاف کے ڈائریکٹر سلمان احمد نے مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں متعلقہ خارجہ پالیسی، بین الاقوامی صورتحال اور اہم علاقائی  امور پرواضح، تفصیلی اور تعمیری بات چیت کی گئی۔