• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 16th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

کانگو میں بم دھماکے میں 19 شہری ہلاکتازترین

January 26, 2024

گوما(شِنہوا) عوامی جمہوریہ  کانگو کے شہر میوسو میں باغیوں کی جانب سے کئے گئے بم دھماکے کے نتیجے میں کم سےکم 19 شہری ہلاک ہو گئے۔یہ بات کانگو کی فوج نے ایک پریس ریلیز میں کہی۔23مارچ کی تحریک کے باغیوں نے 120 مارٹر بم داغے،جن میں 19 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوئے۔حکام اس حملے کو دہشت گردی کی کارروائی اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق مشرقی کانگو میں انسانی بحران 2023 میں مزید بگڑ گیا۔