• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 24th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

جنوبی کوریا، یو ڈو جزیرے میں دوبارہ قابل استعمال کپ پیشتازترین

October 14, 2022

جی جو(شِںہوا) جنوبی کوریا کے جزیرے یوڈو میں حال ہی میں ماحولیاتی تحفظ کی ایک مہم شروع کی گئی ہے جس میں دوبارہ قابل استعمال کپ سیاحوں کو پیش کئے جارہے ہیں۔

دوبارہ قابل استعمال کپ کو ری سائیکل کرنے کے بعد صاف اور جراثیم سے پاک کرتے ہو ئے دوبارہ قابل استعمال بنا یا جاسکتا ہے۔

 

جنوبی کوریا، جی جو کے یوڈو جزیرے میں ایک کافی کی دکان پر ری سائیکل مشین کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

جنوبی کوریا، جی جو کے یوڈو جزیرے میں ایک سیاح دوبارہ قابل استعمال کپ ری سائیکل مشین میں رکھ رہا ہے۔ (شِںہوا)

جنوبی کوریا، جی جو کے یوڈو جزیرے میں کافی کی دکان پر دوبارہ قابل استعمال کپ کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِںہوا)

جنوبی کوریا،  جی جو میں یوڈو جزیرے کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سیاح دوبارہ قابل استعمال کپ جمع کرنے والی مشین کے پاس سے گزررہے ہیں۔  (شِںہوا)