چینی وفد کے ارکان جنوبی کوریاکے شہرانچھیون میں 1950تا 1953کی کوریائی جنگ میں ہلاک ہونے والے چینی فوجیوں کے تابوتوں کے سامنے بطور احترام جھکے ہوئے ہیں۔(شِنہوا)