جنوبی افریقہ، جوہانسبرگ میں منعقدہ 15 ویں برکس سربراہ اجلاس کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ، جنوبی افریقہ کے صدر سائرل رامفوسا، برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا گروپ فوٹو۔ (شِنہوا)