کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورسی پی سی کے مرکزی کمیشن برائے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ یی (بائیں جانب آگے سےدوسرے) جوہانسبرگ میں برکس کے قومی سلامتی کے مشیروں اوراعلیٰ نمائندوں کے 13ویں اجلاس کے مندوبین کے ساتھ تصویر کھنچواتے ہوئے۔(شِنہوا)