• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 24th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

جاپان نے مخالفت کے باوجود فوکوشیما کے جوہری آلودہ پانی کا ساتواں سمندری اخراج شروع کر دیاتازترین

June 28, 2024

ٹوکیو(شِنہوا) جاپان نے فوکوشیما ڈائیچی نیوکلیئر پاور پلانٹ سے بحر الکاہل میں جوہری آلودہ پانی کے اخراج کا ساتواں مرحلہ  شروع کر دیا ہے۔

اندرون ملک اور بیرون ملک سے   شدید مخا لفت کے باوجود پلانٹ کو چلانے والی ٹوکیو الیکٹرک کمپنی(ٹیپکو) نے جمعہ کی صبح جوہری آلودہ  پانی چھوڑنا شروع کیا ہے۔ مالی سال 2024 میں یہ تیسرا اخراج  ہے۔

 پچھلے مرحلوں میں اخراج کی طرح اس مرتبہ بھی 7 ہزار 8 سو ٹن جوہری آلودہ پانی کو 16 جولائی تک چھوڑا جائے گا۔