• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 13th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

جاپان نے ایچ ٹو اے راکٹ لے جانے والے چاند لینڈر مشن کی لانچنگ ملتوی کردیتازترین

August 28, 2023

ٹوکیو(شِنہوا)جاپان نے ایچ ٹو اے راکٹ خلاءمیں لے جانے والے چاند لینڈرمشن کی پہلی مرتبہ ہونے والی لانچنگ ملتوی کر دی ۔

مشن کی تاخیر کا اعلان راکٹ بنانے والی کمپنی مٹسوبشی ہیوی انڈسٹریز نے تیزہواؤں کے باعث پیرکےروزکیا۔

مقامی طور پر تیار کردہ راکٹ کو پیر کی صبح کاگوشیما کے جنوب مغربی پریفیکچر میں تانیگاشیما جزیرے پر تانیگاشیما خلائی مرکز سے لانچ کیا جانا تھا۔ مٹسوبشی کے نمائندے نے بتایا کہ لانچ ونڈو 15 ستمبر تک جاری رہے گی جبکہ لانچنگ کے لیے ایک نئی تاریخ کا تعین کیا جائے گا۔