جاپان کے شہر ہیروشیما میں پیس میموریل پارک کے قریب ایٹم بم دھماکے کے مقام پر لوگ گروپ آف سیون (جی سیون) کے آئندہ اجلاس کے خلاف بینر اٹھائے کھڑے ہیں۔(شِنہوا)