• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفاہ میں مکانات کے تباہ شدہ ملبے پر ایک نوجوان پارکور کی مشق کررہا ہے۔تازترین

August 22, 2022

غزہ (شِںہوا) نوجوان فلسطینیوں کا ایک گروہ ملبے پر پارکور کی مشق کرکے غزہ کے تباہ شدہ حصے میں زندگی کو واپس لانے کی کوشش کررہا ہے۔ ساحلی علاقے کو اگست کے شروع میں فلسطینی اسلامی جہاد (پی آئی جے) اور اسرائیلی فوج کے درمیان 3 روزہ تنازع کا سامنا کرنا پڑا جس میں کم از کم 49 فلسطینی جاں بحق ہوئے تھے۔