آ کرا (شِنہوا) چین میں گھا نا کے سفیر ون فرڈنی او کائی ہا مو نڈ نے کہا ہے کہ چین کی جا نب سے نوول کرونا وائرس کی پا بند یاں ہٹائے جا نے کے بعد گھانا چین کے ساتھ با ہمی تعلقات کی مضبوطی کا خوا ہا ں ہے۔
ہا مونڈ نے گھا نا کے دا رالحکومت آ کرا میں شِنہوا کو دئیے گئے ایک انٹر ویو میں کہا کہ وہ دونوں مما لک کے ما بین تجارتی اور معاشی تعلقات کے فرو غ بارے انتہا ئی پر جوش ہیں۔
ہا مو نڈ نے کہا کہ گھا نا اور چین کے کا رو با ری طبقے کو چین کی جا نب سے نوول کرونا وائرس با رے نئی سمت کے اثرات کا اندازہ نہیں ہے۔
پا بند یوں کے دوران انہیں معاشی اور تجا رتی تبا دلوں کے حوالے سے مشکلات کا سا منا تھا تا ہم اب دروزاے کھلے ہیں۔
سفیر نے کہا کہ ہم چین میں نوول کرونا وائرس با رے نئی ہدا یات کے حوالے سے پر جوش ہیں اور اپنے تعلقات کو مضبوطی سے فرو غ دینے کے خوا ہاں ہیں جن کی بنیاد دونوں اطراف کے ما بین تجا رتی اور معاشی روابط ہیں۔
ہا مو نڈ نے کہا کہ دو نوں مما لک اچھی طر ح سمجھتے ہیں کہ ان کا تعاون کس قد اہمیت کا حا مل ہے اور اسے جا ری رہنا چا ہئے۔