• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئےتازترین

April 06, 2023

بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون بدھ کی سہ پہر چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔

میکرون  جو جمعہ تک چین کے دورے پر ہیں اس دوران  چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے دارالحکومت گوانگ ژو کا بھی دورہ کریں گے۔