• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

فرانس ۔ پیرس ۔ اولمپک ۔ باکسنگتازترین

August 11, 2024

فرانس ، پیرس میں منعقدہ پیرس اولمپک2024 میں خواتین کی 75 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں تمغے جیتنے والی (بائیں سے دائیں) پاناما کی ایتھینا بائلون چاندی تمغہ، چین کی لی چھیان سونے کا تمغہ، آسٹریلیا کی کیٹلن پارکر اور ریفیوجی اولمپک ٹیم کی سنڈی نگمبا کانسی کے تمغے جیتنے کے بعد تقریب میں تصاویر بنوارہی ہیں۔ (شِنہوا)