فرانس کے شہر اراس میں گیمبیٹا ہائی سکول کے باہر ایک پولیس اہلکار پہرہ دے رہا ہے جہاں ایک حملہ آور نے چاقو حملے میں ایک استاد کو ہلاک اور تین افراد کو زخمی کر دیا۔(شِنہوا)