• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

فلسطینی فنکاروں نے غزہ شہر کی سڑک کو خوبصورت باغ میں تبدیل کردیاتازترین

March 15, 2023

غزہ (شِنہوا) غزہ میں اگرچہ تنازعات اور ناکہ بندی سے زندگی تلخ ہوسکتی ہے لیکن یہ رنگین بھی ہوسکتی ہے۔

رمضان کا مقدس مہینہ آتے ہی فلسطینی فنکاروں نے غزہ شہر کے ایک پرانے محلے کی ایک گلی کو روشن رنگوں سے خوبصورت باغ کا رنگ دیا ہے۔

غزہ شہر میں بچے ایک پرانے محلے کی گلی میں کھیل رہے ہیں جسے رمضان کی آمد سے  قبل فلسطینی فنکاروں نے چمکدار رنگوں سے رنگ دیا ہے۔ (شِںہوا)