• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 25th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

فلپائن کے کئی حصے سمندری طوفان نالگے سے زیر آب آ گئےتازترین

October 31, 2022

منیلا (شِنہوا) فلپائنی حکو مت نے پیر کے روز بتایا ہے کہ  اختتام ہفتہ آنے والے شدید سمندری طوفان سے کم از کم 98 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 63 لاپتہ ہیں۔

 

فلپائن ، صوبہ کیوٹ میں ایک شخص اپنے سیلاب زدہ  گھر کے باہر انڈے فروخت کررہا ہے۔ (شِنہوا)

 

فلپائن ، صوبہ کیوٹ  کے رہائشی سیلابی پانی سے گزررہے ہیں۔ (شِنہوا)

 

فلپائن ، صوبہ کیوٹ میں ایک کتے کو سیلابی پانی سے گزرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)