• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

دیوقامت پانڈے کائی کائی اور جیا جیا مزید 5 سال سنگاپور میں قیام کرینگےتازترین

September 03, 2022

سنگاپور(شِنہوا)سنگاپورکے پرکشش مقام ریورونڈرز میں 10 سال رہنے کے بعد دیوقامت پانڈوں کائی کائی اور جیاجیا کے سنگاپور میں قیام کی مدت کو مزید 5 سال بڑھا دیا گیا ہے۔توسیع کے معاہدے پر دستخط کیلئے گزشتہ روز منعقد ہونیوالی تقریب میں سنگاپور کے وزیر تجارت و صنعت لووین لنگ اور سنگاپور میں چین کے سفیر سن ہائی یان نے شرکت کی۔