• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

داعش سے مبینہ تعلق کے الزام میں استنبول سے 13مشتبہ افرادگرفتارتازترین

May 23, 2024

استنبول(شِنہوا) ترک پولیس نے داعش سے  مبینہ تعلق کے الزام میں استنبول سے 13مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

سرکاری خبر ایجنسی انادولو کے مطابق،استنبول کے استغاثہ دفترکے دہشت گردی اور منظم جرائم کے تفتیشی بیورو کی سربراہی میں جاری تفتیش کے تحت سیکورٹی فورسز نے جمعرات کو پورے استنبول میں بیک وقت کارروائیاں کیں۔

رپورٹ کے مطابق  استغاثہ نے 13 مشتبہ افراد پرداعش کا سرگرم رکن ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔