• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گےتازترین

October 16, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ بدھ کو بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور کلیدی خطاب بھی کریں گے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا خطاب  چائنہ میڈیا گروپ اور شِنہوانیٹ پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔