• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر نئے سال کے آغاز پر خطاب کریں گےتازترین

December 30, 2022

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نئے سال 2023 کی آمد پر ہفتہ کی شام 7 بجے خطاب کریں گے۔

یہ خطاب چائنہ میڈیا گروپ کے بڑے ٹی وی ، ریڈیو چینلز اور بڑے ریاستی خبر رساں اداروں کی ویب سائٹس اور نئے میڈیا پلیٹ فارمز سے نشر کیا جائے گا۔