• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر نے تاجک صدر کو چین کا فرینڈشپ میڈل سے نواز دیاتازترین

July 05, 2024

دوشنبہ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے  تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں تاجک  صدر امام علی رحمان کو عوامی جمہوریہ چین کا فرینڈشپ میڈل عطا کیا ہے۔

 یہ پہلا موقع ہے جب یہ ایوارڈ چین سے باہرکسی شخصیت کو دیا گیا ہے۔    آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت اور قازقستان کا سرکاری دورہ کرنے کے بعدچینی صدر شی جن پھنگ تاجکستان کے سرکاری دورے پرپہنچے ہیں۔