بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے سرکاری دورے پر آنیوالے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کے چیف ایگزیکٹو جان لی سے ملاقات کی ہے۔
جمعہ کے روز ہونیوالی ملاقات کے دوران شی جن پھنگ نے ہانگ کانگ کی موجودہ صورتحال اور ایچ کے ایس اے آر حکومت کی کارکردگی سے متعلق جان لی کی رپورٹ کو بھی سنا۔