• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 10th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کا ٹرینوں کے تصادم پر یونانی ہم منصب سے تعزیت کا اظہارتازترین

March 01, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے یونان کی  صدر کترینا سکیلاروپولو سے ملک میں ٹرینوں کے المناک تصادم پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔صدرشی نے اپنے تعزیتی پیغام میں  کہا کہ ٹرینوں کے تصادم کا معلوم ہونے پر، جس میں بھاری جانی نقصان ہوا، وہ چینی حکومت اور عوام کی جانب سے متاثرین کے لیے گہری تعزیت،سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں۔