بیجنگ(شِنہوا) چین کئے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے شیاو جی جنوبی افریقہ کے صدر یرل راما فوسا کی تقریب حلف برادری میں شرکت کرینگے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شیاو جو نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین بھی ہیں کوجمہوریہ جنوبی افریقہ کی حکومت نے تقریب میں شرکت کیلئے مدعو کیا ہے۔