• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کا المناک ٹریفک حادثے پر سعودی فرمانروا سے اظہارتعزیتتازترین

March 30, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نےسعودی عرب میں ٹریفک کے ایک المناک حادثے پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔

اپنے پیغام میں شی نے سوگوارخاندانوں سے گہری تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔