• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 8th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر کا عوام کے تحفظ اور صحت کی حفاظت پر زورتازترین

December 27, 2022

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر،کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے حب الوطنی پر مبنی صحت کی مہمات اور عوام کے تحفظ اور صحت کی حفاظت کے لیے ٹھوس اقدامات کے لیے مزید اہداف پر مبنی کوششوں پر زوردیا ہے۔

 

صدرشی نے یہ ہدایات حب الوطنی پر مبنی صحت کی مہمات کی 70 ویں سالگرہ کے حوالے سے جاری کی ہیں۔