با لی (شِنہوا) چینی صدر شی جن پھنگ سترہویں گروپ آف 20 (جی 20) سر برا ہی اجلاس میں شرکت کے لئےپیر کے روز با لی پہنچ گئے۔
"مشترکہ بحالی، مضبوط بحالی" کے مو ضوع کے تحت جی 20 سر برا ہی اجلاس منگل کے روز شروع ہو گا، جس کا مرکزی ایجنڈاعا لمی صحت عامہ کے نظام کی مضبو طی ، پا ئیدار توانائی کی منتقلی کی تیزی اور ڈیجیٹل تبد یلی کا فروغ ہے۔
اس کے بعد تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں 29 ویں ایشیا ۔پیسیفک اکنا مک کو آ پریشن اکنا مک لیڈرز میٹنگ منعقد ہو گی۔