• Columbus, United States
  • |
  • Jan, 4th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی صدر اور دیگر کامریڈز کی ہسپتال میں جیانگ ژیمن کی عیادت اور انتقال کے بعد لواحقین سے اظہار تعزیتتازترین

December 05, 2022

بیجنگ(شِنہوا)شی جن پھنگ ، لی کھ چھیانگ ، لی ژانشو ، وانگ یانگ ، لی چھیانگ ، ژاؤ لیجی ، وانگ ہوننگ ، ہان ژینگ ، چھائی چھی ، ڈنگ شوۓ شیانگ ، لی شی ، وانگ چھی شان اور ہو جن تاؤ نے کامریڈ جیانگ ژیمن کی شدید بیماری کے دوران ہسپتال میں ان کی عیادت کی اور ان کے انتقال کے بعد لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔