• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 12th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی وزیراعظم 18 جون سے جرمنی و فرانس کا دورہ کریں گےتازترین

June 15, 2023

بیجنگ(شِنہوا)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ ساتویں چین-جرمنی بین الحکومتی مشاورتی اجلاس میں شرکت کیلیے جرمنی کا سرکاری دورہ کریں گے جبکہ اسکے علاوہ وہ نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے لیے سربراہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے فرانس کا سرکاری دورہ بھی کریں گے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے جمعرات کو روزمرہ کی پریس بریفنگ میں اعلان کیا کہ چینی وزیراعظم 18 سے 23 جون تک یہ دورہ جرمن چانسلر اولاف شولز اور فرانسیسی حکومت کی دعوت پرکر رہے ہیں۔