• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 22nd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چینی وزیر خارجہ جرمنی، فرانس اور ناروے کا دورہ کریں گےتازترین

May 08, 2023

بیجنگ(شِنہوا) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ چھن گانگ  جرمنی ،فرانس اور ناروے کا پانچ روزہ دورہ کریں گے۔ 

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے پیر کو اعلان کیا کہ جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیرباک، فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا اور ناروے کی وزیر خارجہ انیکن ہوئی فلٹ کی دعوت پر چینی وزیر خارجہ 8 سے 12 مئی تک جرمنی، فرانس اور ناروے کا دورہ کریں گے۔