• Columbus, Unknown
  • |
  • Dec, 24th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چینی نائب صدر قازقستان میں سی آ ئی سی اے کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گےتازترین

October 12, 2022

بیجنگ (شِنہوا) چین کے نائب صدر وانگ چھی شان ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے قازقستان کا دورہ کریں گے۔

وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کو بتایا کیا کہ چینی نائب صدر 12 سے 13 اکتوبر تک آستانہ میں ہونے والے ایشیا میں تعاون اور اعتماد سازی کے اقدامات (سی آئی سی اے ) تنظیم کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ترجمان نے کہا کہ وانگ یہ دورہ قازقستان کی حکومت کی دعوت پر کررہے ہیں۔ ایشیا میں تعاون اور اعتماد بڑھانے کے اقدامات بارے اس  تنظیم کی صدارت قازقستان کے پاس ہے۔