بیجنگ (شِنہوا) چینی نا ئب وزیر اعظم لیو ہی سوئٹزرلینڈ کے زیورخ میں امر یکی وزیر خزانہ جے نیٹ یے لین سے ملا قات کر یں گے۔
چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان نے کہا ہے کہ بدھ کے روز ہوا نے والی ملا قات کا مقصد با لی جز یرے میں دونوں سربرا ہا ن مملکت کی طر ف سے طے پا نے والے اہم اتفا ق رائے پر عملدر آ مد کرنا اور میکرو اکنا مک اور ما لیاتی پالیسی تعاون کو مضبوط بنا نا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں تر جمان نے کہا کہ چین اور امر یکہ کے معا شی و تجا رتی نما ئندوں نے مئوثر را بطوں کو برقرار رکھا ہے۔