• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 12th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی مقننہ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ستمبر میں طلب کرلیا گیاتازترین

August 27, 2024

بیجنگ(شِنہوا)چین کی مقننہ، 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کا11 واں اجلاس  10 سے 13 ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔

یہ فیصلہ این پی سی کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی کی زیر صدارت منگل کو ہونے والے قائمہ کمیٹی کے چیئرپرسنز کی کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔