بیجنگ(شِنہوا)چینی محکمہ کسٹمز نے تائیوان سے چکوترے کی درآمد دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تائیوان امور سے متعلق چینی ریاستی کونسل کے ترجمان چھن بین ہوا نے بتایا کہ تائیوان سے چینی مین لینڈ میں درآمد کئے جا نے والے چکوترے کو رجسٹرڈ باغات اور پیکیجنگ پلانٹس سےحصول لازم ہے۔