• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 26th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چینی کوسٹ گارڈ نے ہوانگیان ڈاؤ کے پانیوں میں نگرانی اورشواہد جمع کرنے کا عمل تیز کر دیاتازترین

May 17, 2024

بحیرہ جنوبی چین(شِنہوا)  فلپائن کے متعدد بحری جہازوں نےغیر قانونی طورپرجمع ہوکرہوانگیان ڈاؤ جزیرہ کے اردگرد کے پانیوں میں قانونی لحاظ سے جائزماہی گیری کے برعکس سرگرمیاں کیں۔چین  کے کوسٹ گارڈ (سی سی جی) نے ان بحری جہازوں کی نگرانی کی اورتیزرفتاری سے شواہد اکٹھے کیے۔

فلپائن کے کئی بحری جہاز غیر قانونی طور پراکٹھے ہوکر ہوانگیان ڈاؤ جزیرہ کے اردگرد کے پانیوں میں قانونی لحاظ سے جائزماہی گیری کے برعکس سرگرمیاں انجام دیتے ہوئے۔(شِنہوا)
فلپائن کے کئی بحری جہاز غیر قانونی طور پراکٹھے ہوکر ہوانگیان ڈاؤ جزیرہ کے اردگرد کے پانیوں میں قانونی لحاظ سے جائزماہی گیری کے برعکس سرگرمیاں انجام دیتے ہوئے۔(شِنہوا)
فلپائن کے کئی بحری جہازغیر قانونی طور پراکٹھے ہوکر ہوانگیان ڈاؤ جزیرہ کے اردگرد کے پانیوں میں قانونی لحاظ سے جائزماہی گیری کے برعکس سرگرمیاں انجام دیتے ہوئے۔(شِنہوا)
فضا سے لی گئی اس تصویرمیں  فلپائن کے متعدد بحری جہازوں میں سے ایک ہوانگیان ڈاؤجزیرہ کے اردگرد کے پانیوں میں قانونی لحاظ سے جائزماہی گیری کے برعکس سرگرمیاں انجام دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا  ہے۔(شِنہوا)
فضا سے لی گئی اس تصویرمیں  فلپائن کے متعدد بحری جہازوں میں سے دو جہاز ہوانگیان ڈاؤجزیرہ کے اردگرد کے پانیوں میں قانونی لحاظ سے جائزماہی گیری کے برعکس سرگرمیاں انجام دیتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں۔(شِنہوا)