• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 7th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چینی فٹ بال ایسوسی ایشن کے دو عہدیداروں کے خلاف تحقیقات کا آغازتازترین

July 23, 2023

ووہان(شِنہوا)چینی فٹ بال ایسوسی ایشن (سی ایف اے) کے شعبہ ٹیکنالوجی کے ڈائریکٹر تان ہائی اور سی ایف اے کے اسٹریٹجک پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر چھی جون کو پارٹی قواعد و ضوابط اور قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر تفتیش میں شامل کیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف اسپورٹس میں تعینات ڈسپلن انسپکشن اور نگرانی کی ٹیم دونوں عہدیداروں کے خلاف تفتیش کر رہی ہے جسے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن اور نیشنل کمیشن آف سپرویژن اور ہوبے  کے صوبائی نگرانی کمیشن نے بھیجا تھا۔