ڈیووس (شِنہوا) بیجنگ اور کینبرا کے نما ئندوں نے اتفاق کیا ہے کہ چینی وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ اور آسٹریلین وزیر تجارت ڈان فیرل جلد ہی ویڈ یو لنک کے ذ ریعے مذاکرات کر یں گے۔
قا بل اعتماد ذرائع نے شِنہوا کو بتا یا کہ دو نوں اطراف نے عالمی تجا رتی تنظیم کے منعقدہ نچلی سطح کے وزارتی اجلاس میں اس ملا قات کے حوالے سے اتفاق کیا ہے۔