چین ۔ زندگی کی نشوونما کے تجربات ۔ خلائی اسٹیشنتازترین
December 07, 2022
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) کے ماتحت خلائی استعمال کیلئے ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ کے مرکز میں ایک محقق خلائی سائنسی تجرباتی نمونوں پر کام کرنے میں مصروف ہے۔(شِنہوا)