• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 8th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، تیان جن کی دوا ساز کمپنیوں میں پوری صلاحیت سے کام جاریتازترین

December 26, 2022

تیان جن (شِنہوا) تیان جن میں دوا ساز کمپنیاں پوری صلاحیت کے ساتھ کام کررہی ہیں، جبکہ نوول کرونا وائرس کے علاج  کے لئے مارکیٹ میں ادویات کی فراہمی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

 

چین ، شمالی تیان جن کی ایک دوا ساز کمپنی میں ایک مزدور کام کررہا ہے۔ (شِنہوا)

 

چین ، شمالی تیان جن کی ایک دوا ساز کمپنی میں مزدور کام کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

 

چین ، شمالی تیان جن کی ایک دوا ساز کمپنی میں ایک مزدور ادویات منتقل کررہا ہے۔ (شِنہوا)