ارمچی (شِنہوا) چین کے شمال مغربی سنکیا نگ ویغور خود اختیار خطے میں نو مبر 2022 کے اختتام تک مجموعی طور پر تقریباً 22 لاکھ 40 ہزار ما رکیٹ ادارے موجود تھے۔
علاقائی مارکیٹ کی نگرانی اور انتظامی بیورو کے مطابق اس میں گزشتہ برس کی نسبت 4.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
سنکیانگ نے اپنے کا روباری ماحول کی بہتری کے لئے اقدامات کا ایک سلسلہ متعارف کروایا ہے۔حال ہی میں سنکیانگ نے کا روباری ماحول کی بہتری اور مزید غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے 3 سالہ حکمت عملی جا ری کی ہے۔
علاقائی مارکیٹ کی نگرانی اور انتظامی بیورو سے منسلک ایک عہد یدار لی چھا نگ شیو نے کہا ہے کہ وہ ما رکیٹ اداروں کے ما بین کا روباری ماحول بارے پالیسیوں اور اقدامات کی تشہیر کرنا جا ری رکھیں گے۔
اس سے ان کی ترقی کو تحر یک ملے گی اور مقا می معیشت کی اعلی معیار کی نمو کو مدد فرا ہم ہو گی۔