انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو ایف آئی ایس یوورلڈ یونیورسٹی گیمز کے31 ویں سمرایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں شرکت اوردورہ چین کے لیےصوبہ سیچھوان کے دارالحکومت چھنگ ڈو پہنچ رہے ہیں۔(شِنہوا)