• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 23rd, 24

شِنہوا پاکستان سروس

چین، سی پی سی کے سینئر عہدیدار کی مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال سے ملاقاتتازترین

April 05, 2023

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی)  کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے سربراہ لیو جیان چھاؤ نے پاکستان مسلم لیگ۔نواز(پی ایم ایل۔ ن) کے سیکرٹری جنرل اور  وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال سے ملاقات کی۔

دونوں فریقین نے چین اور پاکستان کے درمیان بین الجماعتی پارٹی تبادلوں کو مضبوط بنانے اور ریاستوں کے درمیان ترقی کے فروغ بارے جا مع طور پر خیالات کا  تبادلہ  کیا۔